لُجَّةُ النّوْر — Page 123
لجة النُّور ۱۲۳ اردو ترجمہ بخطأهم، ونجوا من أيديهم مريض انہیں مرغن غذائیں کھلاتے ہیں خواہ اُن بفنائهم۔يتمـاهـم المرضی کے اپنے کھیتوں میں جھاڑیاں ہی اُگی ہوں۔وہ وإِنْ يُجبأوا الزرع و يشربون ان کی بکریوں اور گائیوں میں سے ہر دودھ دینے لبن كلّ لبون من غنمهم و بقرهم والی کا اس قدر دودھ پی جاتے ہیں کہ دودھ کم ہو ١١٦ کے حتى تُبكاً الدَرُ وتُخْلِي الضَرُعُ۔جاتا ہے اور تھن خالی ہوجاتا ہے۔پھر ان ثم يأتيهم الموت بالحسرات ( مریضوں) کو حسرت کے ساتھ موت آتی ہے۔ويلعنونهم عند فراق الأبناء اور وہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی جدائی کے وقت والبنات۔وقد يدعى هؤلاء ان پر لعنت بھیجتے ہیں۔کبھی یہ جھوٹے لوگ دعویٰ الكذابون بأنهم يجعلون کرتے ہیں کہ وہ بانجھ عورت کو کثیر الاولاد بنا دیں العاقر ضانِا، والكادِءَ نامیا گے۔اور بنجر زمین کو تیزی سے نشو ونما پانے والی اور زانيا، ويؤتون الناسَ بنات وبنين، لہلہاتے کھیت والی بنادیں گے۔وہ لوگوں کو بیٹیاں وإن زَنــوا الثمانین، ویری اور بیٹے دیں گے خواہ وہ اتنی سال کے ہو گئے ہوں الصبي بدوائهم إخوةً بعد اور وہ کہتے ہیں کہ بچہ اُن کی دوا سے ماں باپ کی ما كان عجزةً۔وكذالك آخرى اولاد ہوتے ہوئے بھی مزید بھائیوں کو يقولون إنا نكف المرض من دیکھے گا۔اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ ہم مرض کو بڑھنے اعتدائه، و نجعل العلیل سے روکتے ہیں اور مریض کو (کمر کے ) جھک کنخيل بعد انحنائه ومن جانے کے بعد بھی کھجور کے درخت کی طرح أراد أن يمرأه الطعام ويتقوّى (سيدها) کر دیتے ہیں۔اور جو یہ چاہتا ہے کہ کھانا العظام، فليأكل معجوننا اسے ہضم ہو جائے اور ہڈیاں مضبوط ہوں تو چاہیے الكبير۔وسينظر في أسبوع کہ وہ ہماری معجونِ کبیر کھائے۔پس وہ ایک ہفتہ التأثير۔و إذا استعمل الناس میں (اس کی) تاثیر دیکھ لے گا اور جب لوگ اس دواءه وما رأوا إلّا النقصان کی دوائی استعمال کرتے ہیں تو صرف نقصان ہی 117