لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 110 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 110

لجَّةُ النُّور 11+ اردو ترجمہ فهناك يأخذ المسيح كل من پس تب مسیح ہر اُس شخص کو پکڑے گا جس نے اس کی كفَـر بــألوهيته ويذبحه الوہیت کا انکار کیا ہوگا اور اُسے قصابوں کی طرح كالقصابين۔و يومئذ لا يخلص ذبح کرے گا۔اور اس دن کوئی نجات نہیں پائے گا أحد إلا من آمن بالكفارة، ومن سوائے اُس کے جو کفارہ پر ایمان لایا۔اور جو آمن فنجا ولو كان عبدا للنفس ایمان لے آیا تو وہ نجات پا گیا خواہ نفس امارہ کا ١٠٣ الأمارة۔وقال الذين أشركوا من غلام ہی کیوں نہ ہو۔اور اس ملک کے مشرک ہندو براهمة هذه الديار، إن الدین کہتے ہیں کہ حقیقی دین تو ہمارا دین ہی ہے۔باقی ديننا والباقون كلهم وقود سب تو آگ کا ایندھن ہیں۔پس حاصل کلام یہ کہ النار۔فالحاصل أن الناس لوگ تم ڈالنے کے لئے اپنی اپنی شاخوں کا امتحان يمتحنون عيدانهم لقَعْضِ لے رہے ہیں۔اور ایک دوسرے پر چڑھائی کر ويموج بعضهم فی بعض رہے ہیں۔اور ہر بلندی اور پستی میں ایک ويصارعون ويتجاذبون ويُرعلون | دوسرے کو پچھاڑ رہے ہیں، کھینچ رہے ا رہے ہیں اور نیزہ في كل رفع وخفض، وقد زنی کر رہے ہیں۔اور ایک دوسرے کو گرانے اور شمّروا عن ذراعيهم لِهَش جھاڑنے کے لئے آستینیں چڑھائے بیٹھے ہیں۔ونفض وتراى طوفان لم يُر مثله اور ایک ایسا طوفان ظاہر ہو گیا ہے جس کی مثال من آدم إلى هذا الزمان، وترى آدم سے لے کر اس زمانہ تک نظر نہیں آتی۔اور الناس كمصارعين فى ذالك تو اس میدان میں لوگوں کو باہم گشتی کرنے الميدان۔وكتبوا رسائل و كتبا والوں کی طرح دیکھتا ہے۔انہوں نے اتنے لا تعد ولا تحصى، وجاءت رسائل اور کتابیں لکھیں جن کا شمار ممکن نہیں۔اور كقطرات البحر وحَصاة البر وہ دریا کے قطروں ، خشکی کے کنکروں اور والحصا وقد اجتمع جميعهم سنگریزوں کی طرح لا تعداد ہو گئی ہیں۔وہ سب صائلين على الإسلام، و أجمروا اسلام پر حملہ آور ہوتے ہوئے اکٹھے ہو گئے ہیں اور