لُجَّةُ النّوْر — Page 111
لُجَّةُ النُّور اردو ترجمہ عـلـى اسـتـيـصـالـه بالجهد التام، پوری کوشش سے اس کی بیخ کنی کے لئے متفق ہو گئے ورموا من قوس واحد لجرح دین ہیں۔اور حضرت خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو خير الأنام، فإنه ناوا دينهم فى زخمی کرنے کے لئے ایک ہی کمان سے اُن سب نے سائر العقائد والأحكام، وما بقى تیر پھینکے۔کیونکہ اسلام نے ہی ان کے دین کے تمام لديننا حماية إلا حماية الكريم عقائد اور احکامات میں مخالفت کی۔سوائے خدائے العلام، وضاقت علينا الأرض کریم و علیم کی حمایت کے ہمارے دین کے لئے اور کوئی ۱۰۴ ) لتضايق الأيام۔فاقتضت غيره حمایت باقی نہ رہی۔اور تنگی ایام کی وجہ سے زمین ہم پر الله أن يحكم بينهم ويُنزل أمره تنگ ہوگئی۔پس اللہ تعالیٰ کی غیرت نے تقاضا کیا کہ بالحق، ويُرى آية لالتيام القمر ان کے درمیان فیصلہ کرے اور اپنے امر کوحق کے ساتھ المنشق، ويضع الحرب ويؤيد نازل کرے۔اور پھٹے ہوئے چاند کو جوڑنے کے لئے دينه بالنور، ويجمر جيش آياته نشان دکھلائے ، اور جنگ کو ختم کرے اور نور سے اپنے بالثغور۔فإن الأقوام جاء وا دین کی تائید کرے اور اپنے نشانات کے لشکر کو سرحدوں جُمارَى، وتراهم من النهمة پر جمع کرے۔کیونکہ تمام قو میں متحد ہو کر مقابلہ کے لئے کسکاری و ما هم بسکاری آئی ہیں، اور تو انہیں شدت حرص میں بدمستوں کی وصار الدين في أيديهم كأساری طرح پاتا ہے حالانکہ وہ مدہوش نہیں ہیں۔دین ان وإن الله رأى أعداءه أهلَ منعة کے ہاتھوں میں قیدیوں کی طرح ہو گیا۔اللہ تعالیٰ نے وشدّة ، وتظاهرٍ وجَمُرة، اس کے دشمنوں کو دیکھا کہ بہت مزاحمت کرنے والے اور وجدة و ثروة۔و مكر و حيلة خوب مضبوط ہیں۔اور ایک دوسرے کی مدد کرنے والے وجَلادة وهمة ، وإيجاد و صنعة، اور سخت حملہ کرنے والے اور صاحب مال و دولت ہمکر اور وتجربة في المراء ومعرفة حیلہ کرنے والے، چالا کی اور ہمت والے صاحب ایجاد واستقلال وتُؤدة ، ة ، وتيقظ فی وصنعت ، خصومت میں تجربہ کار اور ماہر اور مستقل مزاج الحيل وبصيرة ، و وجد اور تحمل والے اور حیلوں میں دوراندیش اور بیدار مغز ہیں