لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 108 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 108

لجَّةُ النُّور ۱۰۸ اردو ترجمہ بالحرى أن يسمّى بَوْكًا۔وقد مناسب تو یہ تھا کہ اس کا نام ”بوگ“ (یعنی گدھا گدھی کا أكد في هذا الزمان لهذا العمل ملاپ ) رکھا جاتا۔اس زمانہ میں اس فتیح عمل کی بہت القبيح، وحثوا عليه ورغبوا فيه تاکید کی جاتی ہے اور اعلانیہ اس پر تحریص و ترغیب بالتصريح، وبما أدخلوا هذه دلاتے ہیں۔چونکہ انہوں نے ان امور باطلہ کو اپنے الأباطيل في الاعتقاد، اضطروا اعتقاد میں داخل کر لیا ہے وہ اس کو رواج دینے پر اور إلى أن يُروّجوها و يرقبوا مواقعها عید کے چاندوں کے انتظار کی طرح ان کے مواقع رقبة أهلة الأعياد۔وكذالك كى تاک میں رہنے پر مجبور ہیں۔اسی طرح بعض شاع في بعض المسلمين بعض مسلمانوں میں بھی بعض فاسد عقائد راہ پاگئے ہیں۔العقائد الفاسدة، ورُوّجت اور حقیر متاع کے رواج کی طرح رواج پاگئے ہیں۔كرواج الأمتعة الكاسدة، فمنها ان میں سے ایک یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ مہدی أنهم يقولون إن المهدى يخرج لوگوں کے سامنے غار سے نمودار ہوگا۔اور منکروں کو على الناس من المغارة ، ويأخذ غفلت کی حالت میں پکڑ لے گا ، اور مسیح آسمان سے المنكرين على الغَرارة، نازل ہوگا ، اور اس کے ساتھ خدائے کبریا کے والمسيح ينزل من السماء ، فرشتے ہوں گے۔پھر (نعوذ باللہ ) شیخین (یعنی ومعه ملائكة حضرة الكبرياء ، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ ثم يُحيى الشيخان والأخروين عنہما ) اور دشمنانِ (اہلِ بیت ) میں سے دیگر کو زندہ من الأعداء ، فيقتلهما المسيحُ کرے گا۔پس (نعوذ باللہ ) مسیح اور مہدی ان والمهدى بأشد الإيذاء۔ويومئذ دونوں کو سخت اذیت کے ساتھ قتل کریں گے۔اور يُعطى لكلّ من كان من الفرق اُس دن ہر فرد کو جو امامیہ فرقوں میں سے ہے عقاب الإمامية الجناحان کجناحی کے پروں کی طرح دو پر عطا کئے جائیں گے۔کیونکہ الصقر بما أكلوا لحم صَحُبِ انہوں نے غیبت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے النبي بالغيبة، فيطيرون إلى صحابہ كا گوشت کھایا۔پس وہ مسیح کے استقبال کے