لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 91 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 91

لُجَّةُ النُّور ۹۱ اردو ترجمہ كالخِضَر عند اعتياص المسير، اور خوفناک راہوں میں داخل ہوتے وقت وعند القحم فى السبل الخوفة باریک در بار یک تدابیر ہوں۔لیکن وہ اس من دقائق التدابير۔ولكن كيف مقام کو کیسے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ وہ اپنے عالم يدركون هذا المقام، ولا يخافون الغیب خدا سے نہیں ڈرتے۔اور نہ ہی خندہ ربَّهم العلام، ولا يتكلمون بوجه پیشانی سے گفتگو کرتے ہیں۔اور صرف تیوری طليق ولا ينطقون إلا بعبس چڑھائے ہوئے اور تیز زبان سے ہی کلام ولسان ذليق؟ فلذالك يلتبس کرتے ہیں۔اسی لئے تو ان پر لوگوں کے راز عليهم سر الناس، ولا يطيقون آن پوشیدہ رہتے ہیں۔اور وہ یہ استطاعت يزنوا الناسَ وَزُنَ القسطاس نہیں رکھتے کہ لوگوں کا وزن تر از و کے وزن کی فيتـوغــرون غضبـا عـلـى مـن طرح کر سکیں۔پس جو رحم کا مستحق ہوتا ہے اس پر يستحق الرحم ويرحمون من هو غضب سے بھڑک اٹھتے ہیں اور جو شیطان کی (۸۴) كالخنّاس۔يُودعون المستحقين طرح ہو اُس پر رحم کرتے ہیں۔وہ رحم کے لهبًا، ويُعطون البطالين ذهبًا مستحقین پر آگ برساتے ہیں اور نکمتوں کو سونا يحارب الله قلوبهم ويسر عطا کرتے ہیں۔ان کے دل اللہ سے جنگ کرتے الشياطين ذنوبهم۔والذين ہیں اور ان کے گناہ شیطانوں کو خوش کرتے ہیں، يتخيرون لتأديبهم وتهذيبهم في اُن کے بچپن میں جو لوگ اُن کی تادیب و تہذیب عهد الصبا، فهم يرغبونهم فی کے لئے منتخب کئے جاتے ہیں وہ انہیں شراب ، الخمر والزَّمُر وعلى منادمة على موسیقی اور پہاڑوں کی بلندیوں پر جا کر شراب کی الربى۔ويستقرون حِيَّلا لذالك محفلیں لگانے کی ترغیب دیتے ہیں۔اور بارش في أوقـات الـمـطـر وعند هزیز کے اوقات میں اور نسیم صبا کے چلنے کے وقت وہ نسيم الصبا فيَتَوَتَّحون من اس کام کے لئے حیلے تلاش کرتے ہیں۔پس بعض الشراب في بعض الأوقات، ثم اوقات وہ تھوڑی تھوڑی شراب پیتے ہیں۔پھر اس کو