لُجَّةُ النّوْر — Page 1
لُجَّةُ النُّور بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اردو ترجمہ الحمد لله رب الأرضين ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو زمینوں اور والسماوات العُلى، وسلام بلند آسمانوں کا رب ہے اور سلامتی ہو اُس کے على عباده الذين اصطفى۔برگزیدہ بندوں پر۔اما بعد یہ خط دو بروزوں کے مظہر أما بعد۔فهذا مكتوب مِن مَظهَرِ اور دو نبیوں (یعنی حضرت عیسی علیہ السلام و البروزين ووارث النبيين | سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) کے وارث ، عبد الله الأحد أبي المحمود خدائے یگانہ کے بندے ابو محمود احمد (عَافَاهُ أحمد عافاه الله وأيّد، إلى اللهُ وَأَيَّدَ) کی طرف سے اللہ تعالیٰ کے ان متقی ، عباد الله المتقين الصالحين صالح اور عالم بندوں کے نام ہے جو عرب ، فارس، الـعـالـمـيـن مـن العرب و فارس بلاد شام، سرز مین روم اور دیگر ملکوں سے ہیں۔ان وبلاد الشام وأرض الروم ممالک میں ایسے علمائے اسلام موجود ہیں کہ وغيرها من بلاد توجد جب ان کے پاس حق آتا ہے اور ان کے سامنے فيها علماء الإسلام الذین الہی معارف اور آسمانی بشارات اپنی شوکت اور إذا جاء هم الحق، وعُرض اپنی قوت اور اپنی چمک کے ساتھ پیش کیے عليهـم الـمـعــارف الإلهية جاتے ہیں تو ان کے دل انہیں قبول کرنے کے الحاشية - قد جرت عادة حاشیه - اکثر علماء اسلام کا یہ معمول رہا ہے کہ وہ اكثر علماء الاسلام انهم يسمون بروز كا نام ” قدم رکھتے ہیں۔مثلاً وہ یہ کہتے ہیں البروزقــدمـــــاويــقــولــون مثلا که به شخص موسیٰ (علیہ السلام) کے قدم پر ہے اور ان هذا الرجل على قدم موسى و ذالك على قدم ابراهيم۔منه وہ ابراہیم (علیہ السلام) کے قدم پر۔منہ