لُجَّةُ النّوْر — Page vi
ترجمہ ٹائٹل پیج باراول يَايُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَكُمْ بُرْهَانٌ مِنْ رَّبِّكُمْ وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ نُورًا مُّبِينًا (النِّسَاء: ۱۷۵) اے لوگو! قرآن ایک برہان ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے تم کو ملی ہے اور ایک کھلا کھلانور ہے جو تمہاری طرف اتارا گیا ہے۔اَحَاطَ النَّاسَ مِنْ طَعُوَى ظَلامٌ عَلَامَاتٌ بِهَا عُرِفَ الْإِمَامُ سرکشی کی وجہ سے تاریکی نے لوگوں کو گھیر لیا ہے۔یہ وہ نشانیاں ہیں جن سے امام وقت کی نشاندہی کی گئی ہے۔فَلَا تَعْجَبُ بِمَا جِئْنَا بِنُورِ بَدَتْ عَيْنٌ إِذَا اشْتَدَّ الْأَوَامُ پس تعجب نہ کر اس نور پہ جو ہم لائے ہیں۔کیوے غیب سے۔۔چشمہ ظاہر ہو رہا ہے۔#بھی پیاس شدت اختیار کرتی رہی۔نور کے متلاشیوں کے لئے بشارت ہو کہ یہ مکتوب امام مغفور علیہ السلام کی طرف سے ہے۔اس کتاب کا نام اس کے مصنف کی طرح بحة النو (بحر نور) ہے یہ مکتوب عرب ، شام ، بغداد، عراق اور خراسان کے علماء کے نام ہے تا کہ ایمان کے کھیتوں میں ایقان و عرفان کی نہریں جاری ہوں۔اس کی طباعت ضیاء الاسلام پریس میں ہوئی اور اس کی اشاعت مطبع بدر ذی القدر میں خادم فقیر مهدی حسین مہتمم کتب خانہ حضرت مسیح موعود قا دین دارالامان کے ز اہتمام ما محرم الحرام ۱۳۲۸ھ میں حضرت خلیفہ امسیح" نورالدین بھیروی کے عہد میں ہوئی۔تعداد اشاعت ( ۲۱۰۰) ایک نسخہ کی قیمت ۳ / ( تین آنه) یہ رسالہ مطبع ضیاء الاسلام قادیان میں حکیم فضل الدین کے اہتمام سے طبع ہوا تھا۔ٹائٹل پیج مطبع بدر قادیان میں مفتی محمد صادق کے اہتمام سے طبع ہوا۔بماہ فروری ۱۹۱۰ء