کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 32 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 32

۳۲ تمام انبیاء مثل علاتی بھائی کے میں سائیں ان کی جدا جدا ہیں۔گردن سب کا واحد ہے۔گفته او گفته الله بود گرچه از حلقوم عبدالله بود صرف اختلاف شخصیت احمدیت کے مخالف حلقوں میں سب سے زیادہ نقد میں نزاعی مبحث پر دیا جاتا ہے وہ سکہ ختم نبوت ہے۔حالانکہ جماعت احمدیہ اور دوسرے مسلمان فرقوں میں ختم نبوت میں نہیں بعض شخصیت میں اختلاف ہے۔دوید یہ کہ قرآن مجید میں یہ پیشگوئی موجود ہے۔هُوَ الَّذِى اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِ على الدين كله (سورة توبة والصف) یعنی خداوہ خدا ہے جس نے اپنے رسول کو ایک کامل صداقت اور پیچھے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اس کو تمام ادیان پر غالب کرہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک سے قطعی طور پر ثابت ہے۔کہ اسلام کا کل ادیان باطلہ پر عالمگیر غلبہ اس مسیح موعود کے ذریعہ ہو گا۔(جن کو حضور نے مسلم شریف میں چار دفعہ نبی اللہ کے نام سے یاد فرمایا ہے، چنانچہ ارشاد فرمایا: - في اللَّهُ فِي نَمَانِهِ المَالَ كُلَّمَا خَيْرَ الْإِسْلًا من (الانو کتاب الحلاهم باب خروج الدجالی جلد ۲)