کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 31 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 31

(٣) وَات مِن شِيعَتِم لَابْرَاهِيمَ الصَّافات : ۸۴) ترجمان القرآن بحضرت ابن عباس - حضرت علامہ سیلیه طی 2 حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی۔حضرت شاہ رفیع الدین۔نواب صدیق حسن خان اور علامہ احمد مصطفی المراغی نے اس آیت کے معنی یہی کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سیدنا حضر فرج علیہ السلام کے دین پر تھے اوران کے تبع تھے۔(۳) دعائے ابراہیمی ہے :- ربَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ خُدِيَّتِنَا أُمَّةٌ مُسْلِمَةٌ القبرة ، (۱۲۹) (* اسے ہمارے رب ہم دونو کو مسلمان نیاد سے اور ہماری ذریت کو بھی امت مسلمہ نیاد ہے۔(۴) د ملة ابنكُمُ ابْرَاهِيمَ هُوَ سَمَّكُمُ المُسلِمِينَ لا مِن (انیم :) قبل وفي هذا (اسے مومنو!) اپنے باپ ابراہیم کے دین کو اختیار کرو کیونکہ اللہ ہے نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے۔اس سے پہلے کتاب میں بھی اور اس کتاب میں بھی۔مندر جہ بالا آیات میں نقطہ مرکزیہ کی شادی ہی کرتی ہیں ان کا فصیح و بلنچ خلاصہ حضرت خاتم الانبیاء صلی الہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے یہ بیان ہوا ہے کہا۔الانبار اخوة لِعَلاتِ أُمَّهَاتُهُرْشَى وَدِيْنَهُمْ واحد (بخاری کتاب بد ما الخلائق)