کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 30
کی روشنی میں اس کو آسمانی صداقت سے استہزاء اور مذاق کے سوا کوئی دوسرا نام نہیں ہے دیا جا سکتا۔اس استہزار میں مغالطہ کہانی سنتی جھوٹ اور اشتعال انگیزی کے سب اجزاء مکمل صورت میں موجود ہیں جیسا کہ درج ذیل چند اعتراضات کے تجزیہ سے بخوبی معلوم ہو جائے گا۔ایک غیر قرآنی نظریہ عوام کو مغالطہ دینے کیلئے یہ خود ساختہ نظری پھیلایا جاتا ہے کہ ہرنی کے آتے ہی نئی امت معرض وجود میں آجاتی ہے حالانکہ قرآن مجید سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام انبیاء کے ماننے والے ایک ہی امت ہیں اور ان سب کا مذہب اسلام ہے اور بھی انبیاء کے حقیقی پر وہی تندا کے دفتر میں مسلمان اور محبت اسلامیہ کے خرد کہلانے کے مستحق ہوتے ہیں۔یہ قرآنی حقیقت منذ سبعہ ویل آیات کے کیجاتی مطالعہ سے ثابت ہوتی ہے :- ان هدية أمتْكُمُ امَّةً وَاحِدَةً وَانَاتُكُمْ فَاعْبُدُونِ (1) (الانبياء (۹۳) اسے نبیوں ، یہ تمہاری امت ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں۔پس تم میری ہی عبادت کرو۔بعد سالہ قادیانیوں سے پہلا خطاب نار مرکزی نیم ختم تو لائل پور