کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 47
خلاصه خلاصہ کلام یہ کہ قرآن مجید نے ایک مامور ریائی اور مرسل یزدانی کی شناعت اور پہچان کے جو چھ نہایت واضح اصول مقرر فرمائے ہیں۔اُن کی روشنی میں حضرت بانی جماعت احمدیہ ہی کے حق میں ہے۔کیا ہی مبارک ہیں وہ خوش نصیب جو قرآن عظیم کی آسمانی عدالت کے سامنے سرتسلیم خم کرتے اور اس کے بے شمار انوار و برکات کے دارت بن جاتے ہیں۔دردمندانه خطاب بیه مقالا حضرت بانی تماعت احمدیہ کے ایک درد ناک خطاب پر ختم کیا جاتا ہے۔آپ نہایت دردبھر سے الفاظ میں فرماتے ہیں : قطط اسے سونے والو یا بیدار ہو جاؤ۔اسے غافلو! اٹھو بیٹھو کہ ایک انقلاب عظیم کا وقت آگیا۔یہ رونے کا وقت ہے نہ سونے کا اور تصریح کا وقت ہے۔نہ ٹھٹھے اور ہنسی اور تکفیر بازی کا۔دعا کرو کہ خدا وند کریم تمہیں آنکھیں بخشے تا تم موجودہ ظلمت کو بھی بتمام و کسانی