کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 46 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 46

تحریک احمدیت کے خلاف مندرجہ بالا نا پاک گٹھ جوڑ اس بات کا فیصلہ کن ثبوت ہے کہ مخالف علماء ظواہر کو حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفے ، صلی اللہ علیہ وسلم کے ارفع و اعلیٰ مقام ختم نبوت سے تو دور کا بھی تعلق نہیں البتہ عیسائی مذہب کی حمایت کا جوش ضرور ہے۔مه علیهائیان را از مقابل خود مرد دادند دلیری با پدید آمد پرستاران نیست را فَانَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ