کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 45
00 تھا اور مسیح ابن مریم کو بے شک ایک راستباز آدمی جانتے ہیں کہ اپنے زمانہ کے اکثر لوگوں سے البتہ اچھا تھا۔واللہ اعلم۔مگر وہ حقیقی می فی نہیں تھا یہ اُس پر تہمت ہے کہ وہ حقیقی منجی تھا۔حقیقی منجی ہمیشہ او قیامت تک نجات کا پھیل کھلانے والا وہ ہے جو زمینو حجاز میں پیدا ہوا تھا اور تمام دنیا اور تمام زمانوں کی نجات کے لئے آیا تھا۔" حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے اس پر آشوب زمانہ میں دفاع اسلام کا سجود شماری دارد کارنامہ انجام دیا اس نے لاکھوں عشاق رسول " کو آپ کا گرویدہ بنا دیا۔مگر افسوس مسلمان کہلانے والے بعض علماء ظواہر اس جہاد کبیر کہ کہیے قرآنی دلائل سے آپ نے کیا حضرت سیدنا مسیح کی تہک سے تعبیر کرتے ہیں اور عیسائی لوگ بھی اُن کی حمایت کرتھے اور کا سر صلیب کے پیدا کردہ عظیم الشان لٹریچر کی مسطی کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔چنانچہ ابھی کھلے سال پاکستان منشیل کو سینین بیگ کے صدر نے دنیا کے تمام علیبائی ملکوں کے مسر یا سہوں سے کہا ہے کہ وہ :۔66 یسوع مسیح کیے تو میں آمیز لٹر بحر کو فوراً ضبط کر لیں " در خانه امن کراچی ۲۱ ستمبر ۱۹۷۲ ( صفحه ۲) بر صغیر پاک و ہند کے عیسائی مواقف قرآن مجید کی معنوی تحریف کر کے :- یہ عقیدہ بھی بکثرت پھیلاتے چلے آرہے ہیں کہ : ایر اسی اسلام کا ختم المرسلین خداوند یسوع میسج ہے " القران محروم من اسان کاری ای سیه پاسترانیا از شر چرچ (۱۱۹)