کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 27 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 27

۲۷۔۔تھے انھوں نے قائم کر رکھا ہے حضور خاتم النبیین مردمی و نفسی نداہ اس نظم کی تائید فرمارہے ہیں تو ہماری روح لرز جاتی ہے، اگر خدانخواستہ یہ نظیر اور اس کے تحت تحقیق کردہ مبلغی کا کام اور اس کے نام پر امال کئے گئے صدقات ، زکواتیں اور چند سے اس بری طرح صرف ہوئے کے باوجود انھیں پیغمبر امن کی پسندیدگی حاصل ہے تو نا گزیر ہے کہ ان تمام احادیث رسالت آپ کو خیر باد کہہ دیا جائے جن میں آپ نے مسلمانوں کے مال کے احترام کی اہمیت بیان فرمائی ہے اورتین میں اموال المسلمین میں خیانت کو حرام اور موجب میرا بتلایا گیا ہے۔" ا شیفت بعده المنیر لامپور و ماریت در صفحه ۲ کالم (۲) بعده بانی جماعت اسلامی مولانا مودودی صاحب جیسے مفکر اسلام احرار کے کارنامہ تحفظ ختم نبوت کی نسبت اپنی رائے یہ دی : اس کارروائی سے دریائی میر سے سامنے بالکل عیابی ہو گئیں۔بیک یہ کہ احرار کے سامنے اصل سوال تحفظ ختم نبوت کا نہیں ہے ملکہ نام اور سہر سے کا ہے اور یہ لوگ مسلمانوں کی جان ومال کو اپنی اغراض کے لئے ہوئے کے داؤں پر لگا دنیا چاہتے ہیں۔دوسرے یہ کہ رات کو بالاتفاق ایک قرارداد طے کرنے کے بعد عید آدمیوں نے الگ بیٹھ کر سازباز کیا ہے اور ایک دوسرا ریزولیوشن بطور خود لکھ لائے ہیں جو بہر حال کنونشن کی مقرر کردہ سبجیکٹس کمیٹی کا مرتب کیا ہوا نہیں ہے میں نے محسوس کیا کہ جو کام اس نبیت اور ان طریقوں سے کیا جائے اس