کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 15
ہے کو ئی کا ذپ جہاں میں لاؤ لوگو کو نظیر میرے جیسی نہیں کی تائیدیں ہوتی ہوں بار بار (مسیح موعود ) چوتھا اصول ( کاذب مدکی ماموریت کی ہلاکت) وَلَوْ تَقَوَّل عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيل لَاخَذْنَا مِنْهُ اليمينه ثمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِي فَمَا مِنكر مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِرِينَ “ (الحاقة : ۱۳۵ ۲۸) حضرت ہائی سلسلہ احمدیہ اس آیت کریمہ کا ترجمہ و تفسیر بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اسے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اگر تو اپنی طرف سے کوئی بات بنا کر لوگوں کو سنائے اور اس کو میری طرف منسوب کرے اور کہے کہ یہ خدا کا کام ہے حالانکہ وہ خدا کا کلام نہ ہو تو تو ہلاک ہو جائے گا۔اور یہی دلیل صداقت نبوت محمدیہ مولوی آل حسین صاحب اور مولوی رحمت اللہ کہ سب نے نصاری کے سامنے پیش کی تھی نیند وہ اس کا جواب نہ دے سکے اور اب یہی دلیل قرآنی ہم اپنے دعوئی کی صداقت میں پیش کرتے ہیں۔" ملفوظات جلد دوم صفحه ۳۱۲۳۱۳) ے ازالته الاو عام ( مؤلفه مولوی آل حسن صاحب متوفی XINFL ے اظہاری (مصنفقه موری رحمت اللہ صاحب شرفی - (۶۱۸۹)