کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 69 of 162

کتابِ تعلیم — Page 69

49 انسان نخدا کی راہ مں اپنے اوپر موت اور حالت نوار کرے اصل بات یہی ہے کہ انسان خدا کی راہ میں جب تک اپنے اوپر ایک موت اور حالت فنا وارد نہ کرے تب تک ادہر سے کوئی پروا نہیں کی جاتی البتہ جب خدا دیکھتا ہے کہ انسان نے اپنی طرف سے کمائی کوشش کی ہے۔اور میر سے پانے کے واسطے اپنے اوپر موت وارد کرلی ہے تو پھر وہ انسان پر خود ظاہر ہوتا ہے اور اس کو نواند تا اور قدرت نمائی سے بلند کرتا ہے۔دیکھو قرآن شریف میں ہے فضل الله المجاهدين على القاعدين اجرا عظيماه (العنكبوت:۳) قاعدین یعنی سست اور معمولی حیثیت کے لوگ اور خدا کی راہ میں کوشش اور سعی کرنیوالے ایک برابر نہیں ہوتے۔یہ تجربہ کی بات ہے اور سالہائے درانہ سے ایسا ہی دیکھنے میں آرہا ہے۔و ملفوظات جلد پنجم مکن انسان کی تمام طاقتیں اللہ تعالیٰ کے آستانے پرگری ہوں جب تک انسان پورے طور پر حنیف ہو کر اللہ تعالیٰ ہی سے سوال نہ