کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 59 of 162

کتابِ تعلیم — Page 59

اعلیٰ اور غرض اسی مقام کا حاصل کرنا ہے اور یہی وہ مقصد ہے جو اسلام کے لفظ میں اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے۔کیوں کہ اسلام سے سچی مراد یہی ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی رضا کے تابع اپنی رضا کرہ سے " 19 کی ر تفسیر سوره آل عمران از حضرت مسیح موعود ها) "خدا کی محبت کے حصول کا طریق اللہ تعالیٰ کی محبت کامل طور پر انسان اپنے اندر پیدا نہیں کر سکتا۔جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق اور طرز عمل کو اپنا رہبر اور ہارنی نہ بنائے۔چنانچہ خود اللہ تعالیٰ نے اس کی بابت فرمایا ہے: قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ الله یعنی محبوب الہی بننے کے لئے ضروری ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی جاوے بیچی اتباع آپ کے اخلاق فاضلہ کا رنگ اپنے اندر پیدا کرتا ہوتا ہے۔(تفسیر سوره آل عمران از حضرت مسیح موعود قد ۲) ۲۷ صراط مستقیم کا حصول تہر ایک مسلمان پر فرض کیا گیا ہے اور اس کی دُعا ہر نماز میں بھی مقررہ ہوئی ہے جو صراط مستقیم کو مانگتا رہے، کیونکہ یہ ام اس کو توحید پر قائم کر نیوالا ی - آل عمران، ۳۷۱