کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 58 of 162

کتابِ تعلیم — Page 58

جس سے دلی محبت باہر ہے۔خواہ وہ بیٹا ہو یا دوست۔کوئی ہو ایک قسم کا کفر اور کبیرہ گناہ ہے جسے اگر شفقت و رحمت اہلی تدارک نہ کرہ سے تو سلب ایمان کا خطرہ ہے۔آخر پر حضور نے دعائیہ کلمات کے ساتھ صبر کی تلقین کی اور فرمایا ) چاہیئے کہ سجدہ میں اور دن رات کئی دفعہ یہ دعا پڑھیں :- يا رحب من كل محبوب اغفر لي ذنوبي وادخلتي في عبادك المخلصين - آمين والسلام خاکسار - غلام احمد انه قادیان - ۱۵ر فروری شما » (مکتوبات احمد حد ، جلد پنجم نمبر سوم ) ۲۵ انسان اللہ تعالیٰ کی رضا کے تابع اپنی رضا کر ے سچار جوع اس وقت ہوتا ہے۔جب کہ خدا تعالیٰ کی رضا سے رضاء انسانی مل جا و سے۔یہ وہ حالت ہے جہاں انسان اولیاء اور ابدال اور مقربین کا درجہ پاتا ہے۔یہی وہ مقام ہے جہاں اللہ تعالیٰ سے مکالمہ کا شرف ملتا ہے اور وحی کی جاتی ہے اور چونکہ وہ ہرقسم کی تاریکی اور شیطانی شرارت سے محفوظ ہوتا ہے۔ہر وقت اللہ تعالٰی کی رضا ئیں زندہ ہوتا ہے اسی لئے وہ ایک ابدی بہشت اور شرور میں ہوتا ہے۔انسانی مہستی کا مقصد