کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 30 of 162

کتابِ تعلیم — Page 30

٣٠ سے استمداد چاہے۔سالک جب تک اللہ تعالیٰ سے قوت نہ پائیگا کیا کر سکے گا۔توبہ کی توفیق استغفار کے بعد ملتی ہے۔اگر استغفار نہ ہو تو یقینا یاد رکھو کہ تو بس کی قوت مرجاتی ہے۔پھر اگر اس طرح پر استغفار کرو گے اور پھر تو بہ کرو گے تو نتیجہ یہ ہوگا يُمَثْتُكُمْمتَاعًا حَسَنًا إِلَى أَجَلٍ مُسمَّی سنت اللہ اسی طرح پر جاری ہے کہ اگر استغفار اور توبہ کرو گے تو اپنے مراتب پا لو گے ہر ایک شخص کے لئے ایک دائرہ ہے جس میں وہ مدارج ترقی کو حاصل کرتا ہے ہر ایک آدمی نہیں۔رسول صدیق شہید نہیں ہوسکتا۔غرض اس میں شک نہیں کہ تفاضل درجات امر حق ہے۔اس کے آگے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان امور پر مواطنت کرنے سے ہر ایک سالک اپنی اپنی استعداد کے موافق درجات اور مراتب کو پالے گا۔یہی مطلب ہے اس آیت کا۔دیوت كُلَّ ذِي فَضْلِ فَضْلُهُ۔لیکن اگر زیادت لے کر آیا ہے تو خدا تعالے اس مجاہدہ میں اس کو زیادت دے دے گا۔اور اپنے فضل کو پالے گا جو طبعی طور پر اس کا حق ہے۔ذی الفضل کی اضافیت ملکی ہے مطلب یہ ہے کہ خدا تعالٰی محروم نہ رکھے گائے د تفسیر سوره یونس تا سوره الكهف از حضرت سیح شود (۳) انصاف کی پابندی سے خدا تعالی کی طاعت ان الله يأمرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَرَايَتَائِي ذِي الْقُرْنِي وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْنِي ، يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تذكرون - (سورة النحل آیت : ۹۱ )