کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 66 of 162

کتابِ تعلیم — Page 66

44 تب فی الفور ایک نورانی شعلہ اس پہ نازل ہوتا ہے اور اس کو منور کر دیت ہے اور اس کی تمام اندرونی غلاظت دھو دیتا ہے۔تب وہ ایک نیا انسان ہو جاتا ہے اور ایک بھاری تبدیلی اس کے اندر پیدا ہوتی ہے۔تب کہا جاتا ہے کہ اس شخص کو پاک زندگی حاصل ہوئی۔اس پاک زندگی کے پانے کا مقام یہی دنیا ہے۔اسی کی طرف اللہ جل شانہ اس آیت میں انشارہ فرماتا ہے :- رو مَنْ كَانَ في هذه اعْمَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أعلى وَأَضَلُّ سَبيلاه د بنی اسرائیل ۳ ما یعنی جو شخص اس جہان میں اندھا رہا ہے اور خدا کے دیکھنے کا اس کو تو نہ نہ ملا وہ اس جہان میں بھی اندھا ہی ہوگا۔دروحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۲ ) بہت نیک وہی ہے جو بہت دُعا کرتا ہے" بہترین دعا فا تحہ ہے کیونکہ وہ جامع دیا ہے۔جب زمیندار کو زمینداری کا ڈھب آجادونگا۔تو وہ زمینداری کے صراط مستقیم یہ پہنچ جائیگا اور کامیاب ہو جاہیے گا۔اسی طرح تم خدا کے ملنے کی صراط مستقیم تلاش کرو اور دعا کرو یا الہی میں ایک تیرا گناہگار بندہ ہوں اور افتادہ ہوں۔میری راہ نمائی کرے۔ادنی اور اعلیٰ سب حاجتیں بغیر شرم کے خدا سے مانگو کہ اس معطل رہی ہے۔بہت نیک وہی ہے جو بہت دعا کرتا ہے کیونکہ اگر کسی بخیل کے دروازہ پر سوالی ہر روز جا کر سوال کرے گا تو آخر ایک ان اس کو بھی شرم آجاد سے گی" (تفسیر و انا تحو الحکم یا نومبر محمت)