کتابِ تعلیم — Page 144
۱۴۴ اور یہی منشاء خدا تعالیٰ کا ہے کیوں کہ اس سے پہلے اسی سورت میں اُس نے اپنا نام رب العالمین رکھا ہے۔جو عام ہمدردی کی ترغیب دیتا ہے جس میں حیوانات بھی داخل ہیں۔پھر اپنا نام رحمان رکھا ہے۔اور یہ نام نوع انسان کی ہمدردی کی ترغیب دیتا ہے کیوں کہ یہ رحمت انسانوں سے خاص ہے اور پھر اپنا نام رحیم رکھا ہے اور یہ نام مومنوں کی ہمدردی کی ترغیب دیتا ہے۔کیونکہ رحیم کا لفظ مومنوں سے خاص ہے اور پھر اپنا نام مالک یوم الدین رکھا ہے اور یہ نام جماعت موجودہ کی ہمدردی کی ترغیب دیتا ہے کیونکہ یوم الدین وہ دن ہے جس میں خدا تعالیٰ کے سامنے جماعتیں حاضر ہوں گی۔سو اسی تفصیل کے لحاظ سے اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقیم کی دُعا ہے۔پس اس قرینہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دعا میں تمام نوع انسان کی ہمدردی داخل ہے اور اسلام کا اصول یہی ہے کہ سب کا خیر خواہ ہویا (تفسیر سورۃ فاتحہ ملت) دشمن کے ساتھ بھی حد سے زیادہ سختی نہ ہو دو اصل بات یہ ہے کہ سر سے مشکل اور نازک مرحلہ حقوق العباد ہی کا ہے کیوں کہ ہر وقت اس کا معاملہ بڑا ہے اور ہر آن یہ ابت لا سامنے رہتا ہے۔پس اس مرحلہ پر بہت ہی ہو شماری سے قدم اٹھانا چاہیے۔میرا تو یہ مذہب ہے کر یمن کے ساتھ بھی حد سے ، وہ سختی نہ ہو قبض لوگ چاہتے ہیں کہ جہاں کے اس کی تخریب اور مجھی کے لئے سعی کی جاوے پھر وہ اس تار من بیان اور کراچی پر امہ کے تے اس کو بدنام کرنے