کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 117 of 162

کتابِ تعلیم — Page 117

116 ہے اور دوسری طرف اس کے رونے کا ماں کے دل پر اثر پڑتا ہے اور دودھ اترتا ہے۔پس اسی طرح خدا تعالیٰ کے سامنے ہر ایک طالب کو اپنی گریہ وزاری سے اپنی روحانی بھوک پیاس کا ثبوت دینا چاہیئے۔تاوہ روحانی دودھ اترے اور اُسے سیراب کر سے۔غرض پاک صاف ہونے کے لئے معرفت کافی نہیں بلکہ بچوں کی طرح درد ناک گریہ وزاری بھی ضروری ہے۔اور نومیدست ہو اور یہ خیال است کر دو کہ ہما را نفس گناہوں سے بہت آلودہ ہے۔ہماری دعائیں کیا چیز ہیں اور کیا اثر رکھتی ہیں۔کیوں کہ انسانی نفس جو دراصل محبت الہی کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔وہ اگرچہ گناہ کی آگ سے سخت مشتعل ہو جائے پھر بھی اس میں ایک ایسی قوت تو یہ ہے کہ وہ اس آگ کو بجھا سکتی ہے کیا د روحانی خزائن جلد ۲۱ (۳۳)۔نفس کو مارو کہ اس جیسا کوئی دشمن نہیں چپکے چپکے کرتا ہے پیدا وہ سامان دیار جس نے نفس دوں کو ہمت کر کے زیر پا کیا چیز کیا ہیں اس کے آگے رستم و اسفندیار د روحانی خزائن جلد ۲۱ ۱۳۲۵)