کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 150 of 162

کتابِ تعلیم — Page 150

13۔نہ کریں گے۔ان باتوں کو سُن کر یوں تو ہر شخص جواب دینے کو تیار ہو جاتا ہے کہ ہم نما نہ پڑھتے ہیں۔استغفار بھی کرتے ہیں۔پھر کیوں مصائب اور است لا آجاتے ہیں۔اصل بات یہ ہے کہ خداتعا لنے کی باتوں کو جو سمجھ لے وہی سعید ہوتا ہے۔اللہ تعالے کا منشا کچھ اور ہوتا ہے۔سمجھا کچھ اور جاتا ہے۔اور پھر اپنی عقل اور عمل کے پیمانہ سے اسے مایا جاتا ہے یہ ٹھیک نہیں۔ہر چیز جب اپنے مقررہ وزن سے کم استعمال کی جاوے تو وہ فائدہ نہیں ہوتا جو اس میں رکھا گیا ہے۔مثلاً ایک دوائی جو تو لہ کھانی چاہیئے اگر تولہ کی بجائے ایک بوند استعمال کی جاوے تو اسے کیا فائدہ ہوگا اور اگر روٹی کی بجائے کوئی ایک دانہ کھا لے تو کیا وہ سیری کا باعث ہو سکے گا ؟ اور پانی کے پیانے کی بجائے ایک قطرہ سیراب کر سکے گا ؟ ہر گنہ نہیں۔یہی حال اعمال کا ہے۔جب تک وہ اپنے پیمانہ پر نہ ہوں وہ اوپر نہیں جاتے ہیں۔یہ سنت اللہ ہے جس کو ہم بدل نہیں سکتے۔پس یہ بالکل خطا ہے کہ اسی ایک امر کو پتے باندھ لو کہ طاعون والے سے پر ہیز کریں تو طاعون نہ ہو گا۔پرہیز کرو جہاں تک مناسب ہے لیکن اس پر ہیز سے باہمی اخوت اور ہمدردی نہ اٹھ ملفوظات جلد چهارم ) جادے " خداتعالی فرماتا ہے کہ تم آپس میں ایک وجود کی طرح بن جاؤ یاد رکھو کہ ایک مسلمان کو حقوق اللہ اور حقوق العباد کو پورا کرنے کے واسطے ہمہ تن تیار رہنا چاہیئے اور جیسے زبان سے خدا تعالیٰ کو اس کی ذات