کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 147 of 162

کتابِ تعلیم — Page 147

۱۴۷ آیت نہ صرف مخلوق کے متعلق ہے بلکہ خدا کے متعلق بھی ہے خدا سے عدل یہ ہے کہ اس کی نعمتوں کو یاد کر کے اس کی فرمانبرداری کرنا اور خدا سے احسان یہ ہے کہ اُس کی ذات پر ایسا یقین کر لیتا کہ گویا اس کو دیکھ رہا ہے۔ہر ایک مدد کے محتاج کو اپنی خداداد قوت سے مدد دینا خلق کی خدمت اس طرح سے کہ جس قدر خلقت کی حاجات ہیں اور جس قدر مختلف وجوہ اور طریق کی راہ سے قسام ازلی نے بعض کو قبض کا محتاج کر رکھا ہے۔ان تمام امور میں محض اللہ اپنی تحقیقی اور ہے غرضانہ اور سچی ہمدردی سے جو اپنے وجود سے صادر ہو سکتی ہے ان کو نفع پہنچاؤ نے اور ہر ایک مدد کے محتاج کو اپنی خداداد قوت سے مد دے اور ان کی دنیا و آخرت دونوں کی اصلاح کے لئے زور لگا دے گا در روحانی خزائن جلد در ما)