کتاب محفوظ

by Other Authors

Page 29 of 46

کتاب محفوظ — Page 29

درود شریف وہی بہتر ہے جو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلا اور وہ یہ ہے:۔اللهم صل على محمد و على ال محمد کما صلیت علی ابراهیم و علی ال ابراهیم انک حمید مجید اللهم بارک علی محمد و علی ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهیم انک حمید مجید پس اس مولوی کو جھوٹا ثابت کرنے کے لئے یہی کافی ہے۔