کتاب محفوظ

by Other Authors

Page 27 of 46

کتاب محفوظ — Page 27

مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے ساتھ اتصال ہوتا ہے۔جو کچھ بھی عزیز تر ہو سکتا ہے انسان کو وہ سب اس میں مجتمع ہے اس لئے ہم حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کر کے یہ وعدہ ضرور کرتے ہیں کہ اے خدا کے پاک رسول ؟! جو سب محبوبوں سے بڑھ کر ہمیں محبوب ہے۔خدا کی قسم! تیری اس پاک نشانی تک ہم لوگوں کو نہیں پہنچنے دیں گے اور اس کے دائیں بھی لڑیں گے اور اس کے بائیں بھی لڑیں گے، اس کے آگے بھی لڑیں گے اور پیچھے بھی لڑیں گے اور دشمن کے ناپاک قدم نہیں پہنچ سکیں کے کہ جب تک ہماری لاشوں کو روندتے ہو۔کے یہاں تک نہ پہنچیں۔اس لئے یہ تو ہر احمدی کے دل کی آواز ہے۔۔۔۔۔۔یہ وہ زبان اور سچی زبان ہے جو احمدی کے دل کی زبان ہے۔آسمان کا خدا اس زبان کو سنے گا اور اسے ضائع نہیں کرے گا۔" (خطبہ ۱۹۸۴-۱۲-۷) پس ایسی پاک اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم جماعت جس کی تعلیم یہ ہو اور جس کا علم یہ ہو، اس پر یہ الزام کہ اس نے کلمہ طیبہ بدلا ہے، انصاف اور۔انسانیت سے گری ہوئی بات ہے۔کلمہ بولا کس نے ؟ اس کا اصل مجرم کون ہے؟ اس کی نشاندہی ہم کرتے ہیں۔وہ ان مولویوں کے آباؤ اجداد ہیں۔چنانچہ دیکھیں کس نے کلے بدلے اور کس کس کے کلے جاری کئے گئے:۔ا لا اله الا الله اشرف على رسول الله (الامداد صفر ۱۳۲۶ ه صفحه ۳۵) ۲۔لا الہ الا اللہ چشتی رسول الله ( حسنات العارفین صفحه ۳۲ فوائد فریدیہ صفحہ ۸۳ لا الہ الا اللہ معین الدین رسول اللہ (ہفت اقطاب صفحہ ۱۷۷ مطبوعہ ڈیرہ غازی خاں) اس کلمہ کے ساتھ دعائے منظوم بھی درج ہے۔جو وقت اخیر میں ہو تیاری نظر میں صورت رہے تمہاری کلمہ یہی ہو جاری که با محمد معین خواجہ - لا اله الا الله مهر علی شاه رسول الله (سیف) رحمانی اور کڑک آسمانی صفحہ (۵) زبان (ii) مصنف رسالہ نے ایک اعتراض یہ بھی کیا ہے کہ جماعت احمدیہ نے (نعوذ