کتاب محفوظ — Page 20
اصل آیت - فی ایام نحست حم سجده : ۱۷) پھر لکھتے ہیں -فای تصریق الحق بالامن (مضامین ابلاغ) اصل آیت - فلى الفريقين لحق بالامن (الانعام - ۸۲ ) - مولوی اشرف علی صاحب تھانوی دیوبندی مسلمانوں کے روحانی و دینی پیشوائے طریقت و مجدد سمجھے جاتے ہیں۔اپنی کتاب میں لکھتے ہیں:۔يحلون فيما من اساور بہشتی زیور پہلا حصہ صفحه ۵ مطبوعہ نومبر ۱۹۵۳ء ) اصل آيت يحلون فيها من اساور (کف - ۳۱) دیو بندی تحریک کے مفتی اعظم مولوی عزیز الرحمن کے فتاویٰ میں آیت لکھی ہے:۔و خلق لكم كهيئه الطير" (فتاوی دار العوم دیوبند جلد پنجم صفحه (۱۳۰) اصل آیت الى اخلق لكم من الطين كهيئة الطير - ( العمران: ۴۹ ) امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری لکھتے ہیں :- ترهبون بح عدو الله (خطبات صفحه ۸۷) اصل :آیت ترهبون به عدو الله انقال : ٦٠ ) : - ويضع عنهم أمرهم والإخلال التي كانت عليهم (خطبات صفحه ۶۳ ) اصل آیت : ويضح عنهم اصرهم والإغلال التي كانت عليهم (اعراف : ۱۵۸ ) " امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب کی تقریروں کا ایک مجموعہ مکتبہ تبصرہ لاہور نے ”خطبات امیر شریعت" کے نام سے شائع کر رکھا ہے جس کے دیباچہ میں لکھا ہے: شاہ جی اپنی تقریر کے دوران آیات قرآنی کی تلاوت کرتے تو ایسا معلوم ہوتا کہ قرآن کی آیات آسمان سے نازل ہو رہی ہیں۔" اس سے چند نمونے ملاحظہ فرمائیں ۹ على قلبك لتكون نذير اللعلمين ) ( خطبات صفحہ ۳۳) اصل آيت على قلبك لتكون من المنذرين (الشعراء: ۱۹۵ ) - ولا تخط بيمينه وما تدري الكتاب (خطبات صفحه (۳۵)