خطبات وقف جدید — Page 186
186 حضرت خلیل لمسیح الثالث دوستوں کی یہ خواہش تھی کہ اس موقع پر ان کے بچوں اور عزیزوں کے نکاح کا اعلان کر دیا جائے وہ چار بجے مسجد مبارک میں جمع ہو جائیں انشاء اللہ تعالیٰ اس کی توفیق سے ہم بہت سی شادی کی خوشیاں بھی دیکھ لیں گے۔اب میں نمازیں جمع کروں گا اور پھر جو دوسرے کام ہیں ان کی طرف توجہ دینی ہے۔چار بجے انشاء اللہ مسجد مبارک میں نکاحوں کا اعلان ہوگا۔چالیس سے زائد نکاح ہیں۔اسلئے بہت سے دوست اکٹھے ہو جائیں گے۔(ماشاء اللہ ) اور بڑی دعائیں بھی ان رشتوں کے لئے مل جائیں گی۔(روز نامه الفضل ربوہ 16 جنوری 1973 ء) *****