خطبات وقف جدید

by Other Authors

Page 22 of 682

خطبات وقف جدید — Page 22

22 حضرت مصلح موعود ایف اے پاس ہو یا مولوی فاضل اور انٹرنس پاس ہو اور ادھیڑ عمر کا ہو۔میں امید رکھتا ہوں کہ اگلے تین ہفتہ میں جماعت ان دونوں کاموں کو پورا کر دے گی۔میں امید رکھتا ہوں کہ جماعت احمدیہ کے معزز زمیندار کراچی سے لے کر پشاور تک اپنے اپنے گاؤں کے ارد گرد دس ایکڑ زمین اس سکیم کے لئے وقف کر دیں گے۔اس میں یہ واقفین کھیتی باڑی کریں گے اور اس سے اس سکیم کو چلانے میں مدد دیں گے۔اسکی پیدا وارسب ان کی ہوگی۔(5 جنوری 1958 ء ) ( روزنامه الفضل ربوہ 7 جنوری 1958 ء ) *****