خطبات وقف جدید — Page 269
269 حضرت خلیفہ مسیح الرابع گے۔کیونکہ گالیوں کے سوا دلیل ہی کوئی نہیں دے رہے آپ۔یہ بھی اس کی خوش قسمتی تھی کہ مولوی صاحب نہیں مانے یہ بات ، ورنہ جس قسم کی زبان استعمال کرتے ہیں بیٹے نے ہار جانا تھا۔(خطبات طاہر جلد سوم صفحہ 631-630)