خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page v
نمبر شمار خطبہ جمعہ عنوان 39 | 05/اکتوبر 1990ء لقائے باری تعالیٰ پر یقین کرنے سے انسان گناہوں سے بچ سکتا ہے 40 | 12 اکتوبر 1990 ء رسول کریم ﷺ وہ سورج ہیں جنہوں نے تمام پردے ہٹا کر اندر کی راہ دکھائی صفحہ نمبر 579 595 41 19 اکتوبر 1990ء نئی صدی کا چیلنج ، اسلامی معاشرہ جو محمد کے صافی دل پر نازل ہوا اس کو پھیلایا جائے 615 42 26 اکتوبر 1990ء نسل پرستی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔عراق کی تباہی کا مکمل منصوبہ بنالیا گیا ہے 43 | 02 / نومبر 1990ء | تحریک جدید کے سال نو کا اعلان ، اسکے تحت ابتدائی وقف کرنے والوں کا ذکر 44 45 09 نومبر 1990ء عراق اور بابری مسجد کے معاملہ میں عالم اسلام کی راہنمائی 16 /نومبر 1990ء آج امن عالم کو سب سے زیادہ خطرہ عصبیت اور خود غرضی سے ہے 46 | 23 نومبر 1990ء تقوی سے جبل اللہ کو مضبوطی سے تھامے رکھیں، جبل اللہ سے مراد خلافت ہے 47 | 30 نومبر 1990ء سورۃ فاتحہ کا عرفان حاصل کریں اور پھر نماز ادا کرنے کے لئے محنت کریں 629 645 661 679 697 711 727 48 | 07 دسمبر 1990ء | ذکر الہی کے مضمون کو سمجھ کر حمد کے ذریعہ خدا تعالیٰ سے محبت اور تعلق پیدا کریں 14 دسمبر 1990ء نمازوں میں عرفان الہی کے رنگ بھریں سورۃ فاتحہ پر غور کریں تو نماز کا ذوق حاصل ہوگا 747 49 50 50 51 21 دسمبر 1990ء سورۃ فاتحہ میں بیان صفات باری تعالیٰ کا مظہر بننے کی کوشش 28 /دسمبر 1990ء اياك نعبد کی دعا میں اپنے اہل اور اپنے تابع لوگوں کو بھی شامل کریں مورخہ ۲ مارچ ۱۹۹۰ء کا خطبہ جمعہ حضور انور نے سفر یورپ کے دوران بوجوہ ارشاد نہیں فرمایا تھا۔763 779