خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 378 of 845

خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 378

خطبات طاہر جلد ۹ 378 خطبہ جمعہ ۲۹ جون ۱۹۹۰ء کوشش کروں گا کہ اس کے دوسرے پہلو کو آئندہ کسی خطبے میں پھر بیان کروں۔خطبہ ثانیہ کے دوران حضور انور نے فرمایا: آج چونکہ خدام الاحمدیہ کا اجتماع ہے اور قائد صاحب نے فرمایا ہے کہ نماز جمعہ کے بعد انہوں نے خدام کو لے کر اسلام آباد جانا ہے اس لئے نمازیں جمع ہوں گی یعنی عصر کی نماز جمعہ کے معاً بعد جمع ہوگی۔