خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء) — Page 214
خطبات طاہر جلدے 214 خطبه جمعه ۲۵ مارچ ۱۹۸۸ء باتیں نہیں تھیں اس زمانے میں بھی وہ زندہ ہو سکتے ہیں اور اس دور میں بھی ان کو زندہ کئے بغیر ہم دنیا کو زندہ نہیں کر سکتے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔