خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 848 of 912

خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء) — Page 848

خطبات طاہر جلد۵ 848 خطبه جمعه ۱۹ رد سمبر ۱۹۸۶ء ایک بہت ہی مخلص اور وفادار خاندان ہے۔ان سب کی نماز جنازہ غائب ہوگی انشاء اللہ نماز جمعہ اور نماز عصر کے بعد پڑھاؤں گا۔