خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 470 of 912

خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء) — Page 470

خطبات طاہر جلد۵ 470 خطبہ جمعہ ۲۷ / جون ۱۹۸۶ء خاص اخلاص کا نمونہ رکھنے والے تھے ، سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔والدہ صاحبہ مکرم منظور احمد صاحب آف کھاریاں اہلیہ صاحبہ مکرم بشیر احمد صاحب ایڈوکیٹ واقف زندگی ریٹائرمنٹ کے بعد میں، دفتر وصیت میں کام کرتے ہیں۔یعنی ان کی اہلیہ صاحبہ کی وفات ہوگئی ہے۔وہ بھی بڑی غیر معمولی طور پر فدائی عورت تھیں۔مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ حافظ عبد السلام صاحب آف کراچی۔حافظ عبدالسلام صاحب کو بھی جانتے ہوں گے۔بڑا لمبا عرصہ واقف زندگی کے طور پر تحریک جدید میں خدمت کی ہے۔مکرم میاں خان صاحب آف چک 45 مرت ضلع شیخو پورہ۔یہ سب بھی انشاء اللہ نماز جنازہ میں شامل ہوں گے بطور نماز جنازہ غائب کے۔