خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 581
خطبات طاہر جلدم 581 خطبه جمعه ۲۸/ جون ۱۹۸۵ء صاحب ( جو شکاگو میں رہتے ہیں اور پچھلے جلسہ پر بھی یہاں آئے ہوئے تھے ) کے صاحبزادے تھے اور بہت ہی مخلص اور فدائی احمدی تھے اور بڑے خدمت خلق کرنے والے تھے۔اپنے ان عزیز واقارب کا بھی جو ان میں غریب تھے اور دوسرے تعلق والوں کا بھی بوجھ انہوں نے اٹھایا ہوا تھا اور مسلسل بہت قربانی کرتے رہے ہیں۔ان کی تدفین ربوہ میں ہو چکی ہے۔تو ان کے پسماندگان کی بھی خواہش ہے کہ ان کی نماز جنازہ غائب یہاں پڑھی جائے۔