خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 522
خطبات طاہر جلد ۳ 522 خطبه جمعه ۴ ار ستمبر ۱۹۸۴ء آرہا ہے کہ کھل رہی ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ انشاء اللہ تعالیٰ جب خدا ان ظالموں کو سزادے گا تو کس تیزی کے ساتھ یہ قوم احمدیت میں داخل ہونا شروع ہوگی جتنی زیادہ انہوں نے روکیں ڈالی ہیں اتنی ہی قوت اور جوش کے ساتھ ، جس طرح سیلاب کے بندٹوٹ جاتے ہیں اس طرح میں پاکستانیوں کو خدا کے فضل سے احمدیت میں داخل ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔( انشاء اللہ تعالیٰ )