خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 33
خطبات طاہر جلد ۳ پانی کا انتظام فرما۔33 خطبه جمعه ۱۳/ جنوری ۱۹۸۴ء افریقن بھائیوں کو بھی اس دعا میں یاد رکھیں وہاں بہت بڑی تباہی آئی ہوئی ہے۔خشک سالی مسلسل جاری ہے۔گھانا کے علاوہ نائیجیریا اور بھی بہت سے ممالک ہیں چاڈ، نائیجر وغیرہ تو ان کے لئے بھی خاص طور پر دعا کرتے رہیں۔