خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء) — Page 818
خطبات طاہر جلد 17 818 خطبہ جمعہ 20 نومبر 1998ء تک انسان کو صبر نصیب نہیں ہوسکتا اور جب خدا صبر انڈیل دے تو پھر اس کا طبعی نتیجہ یہ ہے کہ وَثَبِّتُ اقدامنا اس کے نتیجہ میں ہمارے پاؤں کو ثبات عطا فرما، دائی مضبوطی دے کہ ہم اپنے موقف سے کبھی بھی نہ ہٹیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین