خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 370 of 1078

خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page 370

خطبات طاہر جلد 15 370 خطبہ جمعہ مورخہ 10 مئی 1996ء خمیر نہیں ہے۔تم خدا کے عاجز بندے ہو۔کبیر اور متعال کے بندے ہو اسی کے بندے بنے رہو تو کبھی دنیا کے انقلابات تم پر کوئی منفی اثر پیدا نہیں کرسکیں گے۔اللہ ہمارا حامی وناصر ہو۔آمین