خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 555 of 1098

خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء) — Page 555

خطبات طاہر جلد ۱۰ 555 خطبہ جمعہ ۲۸ / جون ۱۹۹۱ء سنا جار ہا تھا اور دنیا کی تریسٹھ جماعتیں اس کو براہ راست سن رہی تھیں اب یہ سلسلہ انشاءاللہ پھیلتا چلا جائے گا اور ظاہری طور پر بھی صرف جماعت احمد یہ ہے اور صرف جماعت احمد یہ ہے جس کو خدا نے یہ توفیق بخشی ہے کہ اس طرح ایک زمانے کے مختلف لوگوں کو بھی ایک ہاتھ پر جمع کر دے۔پس ان معنوں میں یہ ہمارے لئے خوشخبری بھی ہے اور ذمہ داریوں کو بڑھانے والی بات بھی ہے۔