خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 246 of 1098

خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء) — Page 246

خطبات طاہر جلد ۱۰ 246 خطبہ جمعہ ۱۵/ مارچ ۱۹۹۱ء اور جرمنی اور U۔K کے بہت سارے شہر شامل تھے۔پس آپ سے جو میری آواز کو سن رہے ہیں میں آپ کو اپنی طرف سے بھی اور ساری U۔K کی جماعت کی طرف سے بھی محبت بھر اسلام کہتا ہوں۔ہم بھی آپ کو دعاؤں میں یا درکھیں گے۔آپ بھی ہم سب کے لئے دعائیں کرتے رہیں اور عالم اسلام کے لئے اور بنی نوع انسان کیلئے ان دعاؤں کو نہ بھولیں جن کا میں نے ابتداء میں ذکر کیا تھا۔