خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء) — Page 192
خطبات طاہر جلد ۱۰ 192 خطبہ جمعہ یکم مارچ ۱۹۹۱ء کہ یہ سلسلہ ختم ہوگا اور پھر ہم واپس جہاد کبر کی طرف لوٹیں گے یعنی ذکر الہی کے متعلق باتیں کریں گے۔دین کے اعلیٰ مفاہیم کو سمجھنے کی کوشش کریں گے اور دین کی معرفت کی گہرائیوں تک غوطہ زنی کی کوشش کریں گے تاکہ رمضان میں خوب دل اور نفوس کو پاک کر کے اخلاص کے ساتھ داخل ہوں اور زیادہ سے زیادہ رمضان کی برکتوں سے اپنی جھولیاں بھر سکیں۔آمین