خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 122 of 1098

خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء) — Page 122

خطبه جمعه ۱۵/فروری ۱۹۹۱ء 122 خطبات طاہر جلد ۱۰ Harper's to this effect۔Ignotus even developed a plan to send U۔S forces to Saudi Arabia in numbers close to those of early August, less than one week after the invasion of Kuwait۔James Akins, former U۔S ambassador to Iraq, has gone further۔He believes the U۔S :suckered" Saddam Hussain into the invasion by instructing the present U۔S Ambassador, April Glasple, to Give him the go-agead۔A week before the invasion, Glaspie assured Saddam that the U۔S would have "no position" on such an act and treat it purely as an Arab to Arab affair۔وہ لکھتے ہیں کہ : ”جو موجودہ امریکی سفیر ایک خاتون ہیں اپریل گلاسی (April Glaspie) نام ہے ان کا ”مجھے کامل یقین ہے کہ امریکہ نے گلاسی کے ذریعہ صدام حسین کو کویت پر حملے کرنے کے لئے انگیخت کیا اور یقین دلایا کہ یہ تمہارا اندرونی معاملہ ہوگا ہم اس میں دخل نہیں دیں گے۔جنرل مائیکل ڈوگن کا بیان ہے (Gen۔Michael Gugan) یہ جنرل مائیکل ڈوگن ان کے چیف آف ایریسٹاف تھے جن کو فارغ کر دیا گیا ہے اور کس جرم میں فارغ کر دیا گیا وہ یہ تھا کہ انہوں نے بعض جرنلسٹوں سے سوال وجواب کے دوران ان کو بتایا کہ امریکہ کا اصل مقصد یہ ہے کہ صدام حسین اور ان کے ساتھی ان کے خاندان اور ان کے ساتھیوں سب کے سر قلم کئے جائیں اور ان پر حملہ کر کے اس قصے کو اس قضیے کو نمٹایا جائے اور ایئر فورس اس مقصد کے لئے تیار ہے اور ساتھ ی بھی بیان دیدیا کہ یہ تجویز اسرائیل کی طرف سے آئی تھی، چنانچہ اخبار لکھتا ہے۔Defence Secretary Richard B۔Cheney dismissed Air Force Chief of Staff Gen۔Michael J۔Dugan last week for showing "lack of judgement" in discussing contingency