خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 250 of 515

خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء) — Page 250

خطبات طاہر جلد اول 250 خطبه جمعه ۲۹/اکتوبر ۱۹۸۲ء ابھی صدر صاحب مجلس خدام الاحمدیہ نے مجلس خدام الاحمدیہ کی طرف سے ایک لاکھ روپیہ اس مد میں پیش فرمایا ہے جزاھم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء۔لیکن یہ میں وضاحت کر دوں کہ اس لیے انہوں نے خدام میں الگ چندہ کی کوئی تحریک نہیں کرنی۔مرکزی فنڈ سے بچت کے طور پر اگر وہ یہ رقم پیش کر سکتے ہیں تو کریں ورنہ اپنے اس وعدہ پر نظر ثانی کر لیں۔روزنامه الفضل ربوه ۲۷ / نومبر ۱۹۸۲ء)