خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 91
خطبات ناصر جلد نهم ۹۱ خطبه جمعه یکم مئی ۱۹۸۱ء بنادے گا۔یہ پورا ہوگا اس کے مقابلے میں آج کون شخص کھڑا ہو کے یہ کہے گا کہ خدا نے تو کہا تھا کہ لَا مُعَقِّبَ لِحُكمه ، میں آج خدا کے فیصلے میں تبدیلی کرتا ہوں۔کسی ماں نے ایسا بچہ نہیں جنا۔خدا کا کہا ضرور پورا ہوگا۔روز نامه الفضل ربوه ۳/ جون ۱۹۸۱ صفحه ۲ تا ۷ )