خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 415
خطبات ناصر جلد نهم ۴۱۵ خطبه جمعه ۱۹ رفروری ۱۹۸۲ء پس دعائیں کریں کہ خدا تعالیٰ ہمیں کسی اور چیز کی طاقت دے یا نہ دے، کسی اور کام کے لئے ہمیں دولت دے یا نہ دے لیکن قرآن کریم کو دنیا میں پھیلانے کے لئے طاقت بھی دے اور دولت بھی دے اور ہمیں کامیاب بھی کرے اور ہماری کوشش کو قبول بھی کرے اور اپنے فضلوں اور رحمتوں سے ہماری جھولیاں بھر دے بڑوں کی بھی اور چھوٹوں کی بھی ،مردوں کی بھی اور عورتوں کی بھی۔آمین۔روزنامه الفضل ربوه ۶ را پریل ۱۹۸۲ء صفحه ۱ تا ۶ )