خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 260 of 530

خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 260

خطبات ناصر جلد نهم ۲۶۰ خطبہ جمعہ ار ستمبر ۱۹۸۱ء لگا تا ، بڑا پیار کر رہا ہوتا ہے تو اس واسطے جماعت احمدیہ اس آیت کی روشنی میں وَ مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ کی جماعت میں شامل ہونے کی کوشش کریں اور ہر اس چیز کو اپنی زندگی سے نکال کے باہر پھینک دیں جسے ہمارے پیارے محبوب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند نہیں کیا۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )