خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 511
خطبات ناصر جلد نہم ۵۱۱ خطبہ جمعہ ۲۱ رمئی ۱۹۸۲ء حد تک مجھے صحت ہو گئی۔تو یہ ایک چھوٹی سی چیز رہ گئی۔میں اکڑوں کی حالت جو مجھے اٹھنا ہے وہ نہیں بیٹھ سکتا۔مجھے اس سے تکلیف ہوتی ہے۔اس لئے اس تکلیف نے مجھے اجازت دی اسلامی تعلیم کے مطابق کہ میں کھڑے کھڑے ایک وقفہ ڈال کے پھر دوسرا خطبہ شروع کر دوں۔روزنامه الفضل ربوه ۶ / دسمبر ۱۹۸۲ ء صفحه ۲ تا ۵)