خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 504 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 504

خطبات ناصر جلد ہشتم ۵۰۴ خطبہ جمعہ ۱۴ / دسمبر ۱۹۷۹ء کہ جن کے متعلق بشارت دی گئی ہے آنَ لَهُمُ قَدَمَ صِدْقٍ عِندَ رَبِّهِمْ جن کا خدا تعالیٰ کے حضور ظاہر و باطن طور پر ایک کامل درجہ ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حضور پیار اور رضا کی جنتوں میں جگہ دے اور وہ وعدے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے کئے گئے ہیں ہماری زندگیوں میں وہ پورے ہوں اور ہم بھی اس کے وارث ہوں۔جس طرح اور کروڑوں اس کے وارث ہوئے اور قیامت تک وارث ہوتے رہیں گے۔روزنامه الفضل ربوه ۳۰/جنوری ۱۹۸۰، صفحه ۶،۵)